خود غرضی

قسم کلام: صفت ذاتی ( واحد )

معنی

١ - اپنا فائدہ دیکھنا، آپا دھاپی، مطلب پرستی۔ "اتنی بے تعلقی اتنی خود غرضی ایسا رویہ صرف آرٹسٹ ہی روا رکھ سکتا ہے۔"      ( ١٩٨٦ء، اوکھے لوگ، ١١٢ )

اشتقاق

فارسی زبان سے ماخوذ لفظ 'خود' کے ساتھ عربی سے مشتق اسم 'غرض' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب 'خود غرضی' بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٨٧٦ء کو "تہذیب الاخلاق" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - اپنا فائدہ دیکھنا، آپا دھاپی، مطلب پرستی۔ "اتنی بے تعلقی اتنی خود غرضی ایسا رویہ صرف آرٹسٹ ہی روا رکھ سکتا ہے۔"      ( ١٩٨٦ء، اوکھے لوگ، ١١٢ )